پاکستان میں بارشوں کی آمد آمد،اقوامتحدہ نے خبر دار کردیا
پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے پر خبر دار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے متوقع اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مہینوں میں مزید بارشیں ہونےکی توقع ہے۔ […]