امریکا میں خرگوش نے پولیس فورس جوائن کرلی
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک خرگوش نے کیلی فورنیا کی پولیس فورسز کو جوائن کرلیا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پولیس اہلکار جن کا نام آفیسر ایشلے کارسن ہے، کو گزشتہ سال کیلیفورنیا کے یوبا سٹی کے علاقے پرسی ایونیو میں ایک کھویا ہوا خرگوش ملا تھا۔کارسن اُس خرگوش کو اپنے پولیس سٹیشن لے آئے تھے […]