دنیا

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کو دہشت گردی کے الزام میں 18سال قید

واشنگٹن: امریکا میں 31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو داعش کے لیے کام کرنے سمیت دہشت گردی کے الزام میں مجموعی طور پر 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد مسعود کو ریاست منی سوٹا کی عدالت نے سزا سنائی جو ایک میڈیکل کمپنی میں ملازمت کرتے تھے […]

Read More