امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں ڈال دی، حزب اللّٰہ رہنما
لبنان میں حزب اللّٰہ رہنما حسن نصر اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات نے تمام جہازوں کی آمدورفت کو خطرے میں ڈال دیا۔حسن نصر اللّٰہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمنی بحیرہ احمر میں غزہ کی حمایت روک دیں گے یہ امریکا کی غلط فہمی ہے۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ […]
