انٹرٹینمنٹ

امریکی ماڈل گیگی حدید کی منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتاری اور رہائی

نیویارک: امریکی ماڈل گیگی حدید کی منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتاری اور رہائی ہوئی ہے.مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق گیگی حدید کو ائرپورٹ سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ ایک دوست کے ساتھ جزائر کیمین پہنچی تھیں۔ائرپورٹ میں کسٹم حکام کو مبینہ طور پر ان کے سامان سے منشیات اور اس […]

Read More