جرائم

امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ایک ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کیس میں معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJ نے فیصلہ سنادیا ملزم رضوان حبیب کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 05لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایاگیا،ملزم کو اغواء کے جرم میں 10سال قید اورایک لاکھ روپے ہرجانہ سنائی گئی،ملزم کو زیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید […]

Read More