سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کیخلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ
اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کے خلاف کیس کی اوپن سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی اوپن سماعت کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا۔ اس سلسلے میں جوڈیشل کونسل کے پانچوں ارکان نے اوپن سماعت کی […]