ایشیاکپ پر بنگلہ دیشی بہانے بازی شاہد آفریدی کو ایک آنکھ نہ بھائی
لاہور: ایشیاکپ کے معاملے میں بنگلہ دیش کی بہانے بازی شاہد آفریدی کو پسند نہ آئی۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ایک پروفیشنل کرکٹر موسمی حالات کی پرواہ نہیں کرتا، ہم صبح 10بجے بھی شارجہ میں کھیلنے کیلیے میدان میں اترے ہیں، سخت گرمی میں باؤنڈری کی جانب جاتے ہوئے تپش محسوس ہوتی […]