ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، سنگین جرائم میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے سنگین جرائم میں مطلوب 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزمان کو ابوظہبی سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو مطلوب تھے جن میں ارباب خلیل، علی رضا، منیر حسین اور محمد […]