ایلون مسک سے مصالحت کیلئے تیار ہوں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایلون مسک کی تازہ سوشل میڈیا پوسٹوں کے بعد مصالحت کیلیے تیار ہیں۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایلون جانتے ہیں کہ انہیں ایلون مسک سے پیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس کو بھی […]