پاکستان کھیل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا لیگ کا آغاز 13 فروری کو دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ سے ہوگا 34 میچز پر مشتمل ایونٹ کے 11 میچز راولپنڈی، 9، 9 لاہور اور کراچی جبکہ 5 ملتان میں […]

Read More