اے این ایف نے 3 مختلف کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پرمتحدہ عرب امارات بھیجے جانے والے 3 مختلف کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گیئں برآمدہ گولیوں کامجموعی وزن 65 کلو گرام ہے ، کراچی کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا […]