پاکستان

بابری مسجد کے ملبے پر رام مندر کی تعمیر اور افتتاح کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر اور افتتاح کی سختی سے مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہونے والے مندر کا افتتاح مودی نے کیا، اس حوالے سے تقریب کا انعقاد بھی […]

Read More