تیسرا ٹی 20، بنگلادیش کا پاکستان کو 196 رنز کا ہدف
بنگلادیش نے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 197 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 196 رنز بنائے۔ بنگلادیش کے پرویز حسین نے 66 اور تنزید حسن نے 42 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی، پاکستان کے حسن علی […]