کھیل

بورڈ کا کرکٹرز کے ساتھ تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ معاہدے پر اتفاق

کراچی: سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر پی سی بی کا کرکٹرز کے ساتھ تاریخی معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر کئی ماہ سے تنازع چل رہا تھا، اسی وجہ سے چار ماہ سے کوئی ادائیگی بھی نہیں ہوئی، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کی […]

Read More