’بھائی بھائی ہی ہے‘، ٹائیگر 3 کے ٹیزر پر شاہ رخ کا دلچسپ ردعمل
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ‘ٹائیگر 3’ کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کیلئے تیار ہیں۔آج ان کی فلم کا ٹیزر جاری ہوگیا ہے، شاہ رخ خان نے ٹائیگر 3 کے ٹیزر پر ردعمل دیا ہے۔کنگ خان نے ایک سوشل میڈیا صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر 3 بہترین لگ […]