پاک چین مشترکہ اعلامیہ
وزیر اعظم پاکستان کے کامیاب دورہ چین پر جو اعلامیہ جاری کیا گیا ہے اس میں چینی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو اپنے ترجیحی ممالک میں اولین نمبروں پر رکھا ہے کیونکہ پاکستان ان کا نہایت ہی قابل اعتماد ہمسائیہ دوست ملک ہے، اعلامیہ میں کہا […]