پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیشکش کردی
پاکستان کی جانب سے آج صبح منہ توڑ جواب ملنے کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیشکش کردی ہے۔بھارتی فوج کی ترجمان کرنل صوفیہ قریشی نے کہا کہ بھارت تناؤ میں کمی لانے پر تیار ہے، شرط یہ ہے کہ پاکستان بھی ایسا کرے۔ بھارتی محکمۂ خارجہ اور محکمۂ دفاع کی […]