توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی۔الیکشن کمیشن نے […]