جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو سپریم کورٹ کے اختیارات پر قدغن لگانا چاہ رہی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ماحول میں سپریم کورٹ پر حملہ ہورہا ہے اختیارات سلب کیے جارہے ہیں، جج صاحب اکیلے پارلیمنٹ تشریف لے […]