پاکستان

ججز کی رہائش گاہوں کیلیے کروڑوں روپے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(آی سی سی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت اور ججز کی رہائش گاہوں کے لیے 69.500 ملین روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیر مملکت […]

Read More