دنیا

جرمنی نے فوجیوں پر چاقو سے حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں شامی شہری کو گرفتار کر لیا۔

جرمن حکام نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انھوں نے ایک 27 سالہ شامی شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر فوج کے جوانوں پر دو چاقوں سے حملے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔ مشتبہ شخص، "ایک بنیاد پرست اسلامی نظریے کا مبینہ پیروکار” ہے، جمعرات کو "ریاست کو خطرے میں ڈالنے […]

Read More