خاص خبریں

جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف نئی سازش کی گئی ، قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دینگے ، وفاقی وزرا

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے خلاف نئی سازش کی گئی، ایسے منفی عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، کسی کو کسی کے قتل کے فتوی کی اجازت نہیں دیں گے جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں مذہب […]

Read More