جمائمہ کی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ نے چار نیشنل ایوارڈز جیت لیے
لندن: برطانوی پروڈیوسر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کی فلم نے 4 نیشنل ایوارڈ اپنے نام کر لئے۔جمائمہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہوئے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کیا ہے کہ ان کی فلم میں مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز […]