جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی اور سانحہ جڑانوالہ پر بروقت اقدامات کرنے پر شکریہ ادا کیا۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تمام ریاستی مشینری اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کے حوالے سے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان […]