حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو انارکی سے بچانے کے لیے ایک دفعہ آئینی ترمیم کرنی پڑے تو پی ٹی آئی اُس […]