کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا عمل جاری
کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ کا عمل جاری ہے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا حیدرآباد ڈویژن کے 9 اضلاع میں بھی آج بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے […]