پاکستان

خان صاحب، تاریخ مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خان صاحب تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ نیازی صاحب تم نے تحفے بازار میں بیچ کر تحفوں کی […]

Read More