وزیراعظم شہبا زشریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع
اسلام آباد ،وزیراعظم شہباز شریف کا آج رات قوم سے خطاب متوقع ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف دور اقتدار میں ملکی صورتحال پر عوام کو بتائیں گے وزیراعظم اتحادی حکوم کی سولہ ماہ کی کارکردگی پر بات کرینگے ، قوم سے خطاب میں وزیراعظم ملکی معیشت اور سیاسی حالات سے متعلق امور پر بھی گفتگو کرینگے […]