خیبر پختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اُٹھالیا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اُٹھالیا ، ایوان میں شدید بدنظمی خیبرپختونخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 11 بجے طلب کیا گیا جو تقریباً ڈیڑھ بجے شروع ہوا۔سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی زیر صدارت اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہداءکے ایصال ثواب کے لیے […]