دوشاخہ زبان والی خاتون ایک وقت میں دو ذائقے محسوس کرسکتی ہیں
لاس ویگس: امریکی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے جسم میں کئی ظاہری تبدیلیاں کروائی ہیں اور زبان کے کنارے کو درمیان سے کٹواکر دو شاخہ کیا ہے۔ اب اس وجہ سے وہ دو مختلف ذائقوں کو ایک ساتھ محسوس کرسکتی ہیں۔کیئرسٹن نے اپنے بدن پر کئی ٹیٹو بنوائے ہیں اور اپنے […]