رات کی شفٹ میں کام کرنا یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے
ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات کی شفٹوں میں کام کرنا درمیانی عمر اور بوڑھے افراد میں یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔کینیڈا کی یورک یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی محققین نے ٹیم نے 41 ہزار 811 افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ یہ ڈیٹا نوکری، کام کے […]
