پاکستان

راولپنڈی؛ ہوٹلز پر سپلائی کے لیے مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی

راولپنڈی: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر سپلائی کے لیے ہزاروں مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک کارروائی کے دوران راولپنڈی سے مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ برآمد کرتے ہوئے سپلائر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر مرغی منڈی باغ سرداراں سے 2100 کلو مردہ مرغیاں برآمد کی گئیں۔ […]

Read More