راولپنڈی:سے مالدیب بھیجے جانیوالی کرکٹ بالز سے ہیروئن برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں منشیات کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔راولپنڈی میں واقع نجی کوریئر آفس میں مالدیپ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد ہوگئی۔470گرام ہیروئن کرکٹ ہارڈ بالز کے اندر مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ادھر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دمام جانے والے چارسدہ کے رہائشی ملزم کے پیس […]