پاکستان

سندھ طاس معاہدے کے تحت دریاں کا بہا روکنے کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت دریاں کا بہا روکنے جیسے کسی بھی اقدام کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے یکطرفہ فیصلہ کیا کہ وہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کر رہا ہے، یہ بین الاقوامی […]

Read More