خاص خبریں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جون 2023ء کے اختتام تک ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے جون 2023ء کے اختتام تک سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ آر ڈی اے کے ذریعے پاکستان میں […]

Read More