ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ریاست کے خلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے شواہد موجود ہیں۔ مئی 9 کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا۔ شرپسند عناصراور […]