28 ستمبر کا مظاہرہ ،پنجاب پولیس کے زخمی اہلکاروں کی تفصیل جاری
پنجاب پولیس نے 28 ستمبر کو سیاسی جماعتوں کے مظاہرے کے دوران جھڑپوں میں زخمی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم کے حملوں میں 26 پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے ہیں، زخمی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی […]