سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا 91 واں یوم ولادت اج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے
پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا 91 واں یوم ولادت اج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے وہ لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام یعنی عوام کا رہبر اور […]