پاکستان جرائم

سینڑل جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی

سینڑل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی قیدی نے دن دیہاڑے ٰخود کو جیل میں اپنے سیل کے باتھ روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی جس وقت خودکشی کی دیگر قیدیوں کی عزیز و اقارب سے ملاقاتیں جاری تھیں ساتھی اسیران ملاقاتوں کےبعد سیل پہنچے تو قیدی ندیم احمد […]

Read More
جرائم

پشاور میں توہین رسالت کے مجرم کو دوبار سزائے موت کا حکم

پشاور:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توہین رسالت کے کیس میں مجرم کو دوبار سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اے ٹی سی پشاور نے جرم ثابت ہونے پرمجرم ثناء اللہ کو دو بار موت کی سزا سنائی۔مجرم نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تھی جس پر انسداد دہشتگردی کی […]

Read More
پاکستان جرائم

بیوی کو2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کرقتل کرنے والے سفاک مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج عطا ربانی نےبچوں کے سامنے ماں کا گلا کاٹ کرقتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنادی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق مجرم ناصرحسین نے 19 نومبر 2020 کو بیوی کو2 بچوں کے سامنے گلا کاٹ کرقتل […]

Read More