سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی انتخابات میں حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سسٹم پر اعتماد نہیں ہے تو بھی اعتماد کریں گے کیونکہ ہمیں انتخابات میں حصہ لینا ہے۔راولپنڈی سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ٹکٹوں کی […]
