دنیا

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ملازمین عید پر 4 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں 21 تا 24 اپریل تعطیلات ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران مملکت میں کام کے اوقات صبح 10 سے […]

Read More