پاکستان

سفارتکار ی میں خواتین کا کردار امن کو فروغ دینے میں اہم ہوتا ہے ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سفارتکاری میں خواتین کا کردار امن کو فروغ دینے میں اہم ہوتا ہے۔ عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ آج کا دن خواتین سفارتکاروں کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف کے لیے منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا […]

Read More