پاکستان

سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق نہیں، مفتی طارق مسعود

مذہبی عالم مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ میرے نام سے سوشل میڈیا پر سیاسی صورت حال سے متعلق بہت سے جعلی ٹوئٹس چل رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مفتی طارق مسعود نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی ٹوئٹس سے میرا کوئی تعلق […]

Read More