سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم! پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی بھرپور خریداری دیکھی جا رہی ہے، خاص طور پر بینکنگ، توانائی […]
