سائفر کیس: ’عمران خان کو پیش نہیں کرسکتے‘، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت کو خط
اسلام آباد: اڈیالہ جیل پولیس نے سائفر کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جاری ہے جس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا اور ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹرز عدالت میں پیش ہوئے […]