پاکستان

سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں سیلیکٹڈ آرمی چیف، چیف جسٹس اور وزیراعظم لانے کا منصوبہ تھا۔بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں دستور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمر نے کچھ جعلی سیاستدان اور کٹھ پتلیاں کھڑی کیے، غیر جمہوری قوتیں […]

Read More