بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں ، فرخ حبیب
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں انہوں نے ملک کا فائدہ کرنے کے بجائے ملک کا نقصان کیا ہے ۔فرخ حبیب نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں پاکستان میں 1973 کا آئین نہیں جاتی امرا کا آئین نافذ کردیاجائے ۔ملک نے آئین […]