پاکستان

سینیٹ اجلاس؛ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لیے اسلامی ممالک کچھ نہیں کر پا رہے۔ ترکی بھی ایک پانی کی بوتل […]

Read More