شمالی وزیرستان میں چوکی پر خودکش حملہ، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کی تحصیل دتہ خیل لیاقت چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے۔شہیدوں اور زخمیوں کو […]